empty
 
 
28.02.2022 06:50 PM
بٹ کوائن وہیلز اِس کو جمع کرنے کے لئے سر گرمِ عمل ہیں، ریٹیل سرمایہ کار جیوپولیٹیکل خطرات کے سبب جارحانہ انداز میں کمی پونے پر واپس بِٹ کوائن خرید رہے ہیں

نیٹ ورک تجزیاتی کمپنیوں نے خبر دی ہے کہ روس کے یوکرائن پر حملے کے بعد بٹ کوائن والٹ کے گروہوں نے بی ٹی سی جمع کرنا شروع کردیا۔ کوائنز کی ایکیومیلشن جاری رہنے کے ساتھ ہی وہیلز کا بٹ کوائن میں لین دین بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس پس منظر میں تجزیہ کار مرکزی کرپٹو کرنسی کی قیمتوں کے رجحان میں پیش رفت کے ممکنہ آثار تلاش کر رہے ہیں۔

بی ٹی سی وہیلز کی جانب سے لین دین میں اضافہ

گلاس نوڈ کے مطابق گزشتہ چھ ماہ کے دوران 76.5 فیصد بٹ کوائنز کو ان کے مین سٹوریج سے منتقل نہیں کیا گیا ہے۔ دس سال قبل اثاثہ خریدنے والے بازار کے بڑے شرکاء کے پاس غیر خرچ شدہ ڈیجیٹل کوائنز کی تعداد میں 2020 کے بعد سے اضافہ ہوا ہے۔

ایک لاکھ ڈالر سے 10 لاکھ ڈالر کے بٹ کوائن لین دین کی تعداد عروج پر پہنچ گئی ہے جس سے ایکیومیلشن میں اضافہ اور اثاثے کی گردشی سپلائی میں کمی کا اشارہ ملتا ہے۔

بٹ کوائن کی ایکیومیلشن گلاس نوڈ سے بی ٹی سی ایچ او ڈی ایل ویوو گراف کے ذریعہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ ذخائر کی عمر کے لحاظ سے فعال پیشکش کی بار کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ انڈیکیٹر بٹ کوائن کی اگلی نقل و حرکت کی پیش گوئی کے لئے اہم خیال کیا جاتا ہے۔

بٹ کوائن: کیا اضافہ کی تیاری ممکن ہے؟

تاریخی لحاظ سے، وہیلز کی جانب سے مرکزی کرپٹو کرنسی ایکیومیلشن قیمتوں میں آنے والے اضافہ کی نشاندہی کرتی ہے۔ گلاسنوڈ سے والٹ کے گروہ کے ٹرینڈ ایکیومیلشن کی شناخت بی ٹی سی / یو ایس ڈی کے رجحان میں تبدیلی کی نشان دہی کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔

یہ دیکھا گیا ہے کہ جنوری 2021 کے آخر میں وہیلز کی جانب سے مرکزی یا بڑی کرپٹو کرنسی کی بڑی خریداری سے اثاثوں کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ ہوا۔ اگر وہیلز اپنی "قیمت کے کم ہونے پر خرید" کی حکمت عملی پر قائم رہیں تو ایسی ہی صورتحال دوبارہ دیکھنے کو مل سکتی ہے

فی الحال، اشاریہ ستمبر 2021 سے فروری 2022 تک کافی بڑی ایکیومیلشن ظاہر کر رہا ہے۔

چھوٹے سرمایہ کار بھی قیمت میں کمی پر خرید رہے ہیں

چھوٹے سرمایہ کاروں کی جانب سے بی ٹی سی/ یو ایس ڈی کی جارحانہ خریداری نے اضافہ کے رجحان کو ہوا دینا شروع کردی ہے۔ تجزیہ کاروں نے غور کیا ہے کہ چھوٹے سرمایہ کاروں کی جارحانہ خریداری کے ساتھ بٹ کوائن وہیلز کی ایکیومیلشن مرکزی کرپٹو کرنسی میں قیمتوں میں اضافے کو مزید بڑھا کر سکتا ہے۔ یہ دیکھا گیا ہے کہ ماضی میں ریٹیل سرمایہ کاروں نے وہیلز کی خریداری کے رویے کی نقل کی ہے۔

اگر جنوری اور فروری 2022 میں حرکیات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تو وہیلز کی خریداری اور ایکیومیلشن سے بٹ کوائن بُلز کو اثاثوں کی قیمت 40,000 ڈالر سے اوپر رکھنے میں مدد مل سکتی ہے

مارکیٹ اس پر بھی توجہ دیتی ہے کہ چونکہ جیو پولیٹیکل کیشیدگی میں صرف اضافہ ہو رہا ہے لہذا بٹ کوائن کی قیمت کے بارے میں کمی کے خدشات اب بھی غالب ہیں

اوپر کی طرف رجحان کی تبدیلی کب ممکن ہے؟ میرے خیال میں 40,000 ڈالر فی کوائن کی سطح سے اوپر مزکری کرپٹو کرنسی کی کنسولیڈیشن کو ایسا اشارہ سمجھا جا سکتا ہے


This image is no longer relevant

Ekaterina Kiseleva,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback